میں نے سب کے دکھ بانٹے میرا درد بٹائے کون
جس کی کڑیاں ٹوٹ رہی ہوں اُس چھٹ نیچے آئے کون
زندگی میں ایسا کیوں ہوتا ہے کہ آپ کی سالوں کی ریازت کا صلہ یوں ملتا ہے کہ لوگ آپ کو ہی ہر چیز کا دوش دے کر خود ہر الزام سے بری ازمان ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں اور رشتے اُس سے بھی زیادہ عجیب اور نہ قابلِ بھروسہ۔۔۔