Damn this wordpress….. its so complicated…. i dont know how to put ma stickam here
can anyone help me
November 2006
Monthly Archive
November 28, 2006
November 23, 2006
November 18, 2006
مقدر کو ایک پل یا شاید پل کا بھی ہزاروں حصہ لگتا ہے کسی انسان کو تخیل کی دنیا سے حقیقت کے تپتے ہوئے صھرا میں پٹختے ہوئے۔ ایک ایسی حقیقت جیس سے اُس شخص کے ہاتھ میں پکڑے امید کے سارے دیے ہی بج جاتے ہیں اور وہ حیراں ہو کہ یہ اچانک اُس کے ساتھ ہوا کیا۔